مکی آرتھرنے بے خو٠کرکٹ کو کامیابی کی کنجی قراردیدیا
لگاتارتین میچز اسی بنیاد پرجیتے ،آج Ú©Û’ میچ سے صورتØ+ال واضØ+ Ûوجائیگی :Ûیڈکوچ لندن(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم Ú©Û’ Ûیڈ Ú©ÙˆÚ† Ù…Ú©ÛŒ آرتھر کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Û’ خو٠کرکٹ کامیابی Ú©ÛŒ کنجی ÛÛ’ اور ورلڈ Ú©Ù¾ میں لگاتار تین میچز اسی بنیاد پر جیتے ،نیوزی لینڈ اور انگلینڈ Ú©Û’ میچ میں صورتØ+ال واضØ+ ÛÙˆ جائے Ú¯ÛŒØŒØ¨Ù†Ú¯Ù„Û Ø¯ÛŒØ´ کیخلا٠اسی Ú©Û’ مطابق Ø+کمت عملی اختیار کریں Ú¯Û’ ،ماضی Ú©ÛŒ غلطیوں Ú©Ùˆ دÛرانے سے گریز کیا جائے گا،بھارت Ú©ÛŒ انگلینڈ Ú©Û’ Ûاتھوں ناکامی مایوس Ú©Ù† تھی،Ûردیک پانڈیا اور Ù…Ûندرا سنگھ دھونی Ú©Ùˆ کبھی اس طرØ+ کھیلتے Ù†Ûیں دیکھا،جو Ú©Ú†Ú¾ بھی Ûوا اس پر کنٹرول Ù†Ûیں کر سکتے تھے Û”Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² لندن Ú©Û’ Ûوٹل میں میڈیا سے Ú¯Ùتگو میں قومی کرکٹ ٹیم Ú©Û’ Ûیڈ Ú©ÙˆÚ† Ù…Ú©ÛŒ آرتھر کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¹Ø§Ù„Ù…ÛŒ Ú©Ù¾ میں ویسٹ انڈیز کیخلا٠شکست Ú©Û’ بعد سے ناکامی پاکستانی ٹیم کا تعاقب کر رÛÛŒ ÛÛ’ جس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ سیمی Ùائنل کھیلنے Ú©ÛŒ راÛیں Ûموار Ù†Ûیں ÛÙˆ سکیں Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø¬Ø¨ انگلینڈ کیخلا٠شاندار کامیابی Ú©Û’ بعد جیت Ú©ÛŒ ڈگر پر گامزن Ûوئے تو سری لنکا کیخلا٠میچ بارش Ú©ÛŒ نذر ÛÙˆ گیا جو بÛت بڑی بدقسمتی تھی اور پھر میچوں Ú©Û’ دوران طویل وقÙÛ’ Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ بھاری نقصان اٹھانا پڑا ۔انÛÙˆÚº Ù†Û’ توقع ظاÛر Ú©ÛŒ Ú©Û Ø¢Ø¬ نیوزی لینڈ Ú©ÛŒ ٹیم انگلینڈ کیخلا٠کامیابی Ø+اصل کرے Ú¯ÛŒ تاÛÙ… ایسا Ù†Ûیں ÛÙˆ سکا تو پھر پاکستانی ٹیم کیلئے مشکلات Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ÛÙˆ سکتی Ûیں